محل تبلیغات شما

حضرت عبداللہ شاہ غازی کے بارے میں تاریخ کے اوراق کو الٹ پلٹ  کیا جائے تو پہلی بار ان کا تذکرہ   تاریخی شواہد کے مطابق یوں   ملتا ہے کہ ۱۴۰ ہجری میں عباسی خلیفہ المنصور   حج کی غرض سے مکہ آیا، اس سے پہلے  محمد نفس زکیہ اور  اس کا بھائی ابراہیم   روپوش تھے مگر حج کے موسم میں یہ مکہ آئے او ر انہوں   نے  عباسی خلیفہ کو قتل کر دینا چاہا، عبداللہ الاشتر( عبداللہ شاہ غازی)  نے ان سے کہا میں اس کا کام تمام کئے دیتا ہوں لیکن نفس زکیہ نے منع کیا اور اصرار کیا   تا وقتیکہ ہم اسے اپنی بیعت کی دعوت نہ دیں تم اسے اچانک قتل نہ کرو، اسی اختلاف رائے کی وجہ سے ان کا  سارا منصوبہ  خراب ہوگیا ،  اس سازش میں  عباسی خلیفہ کا ایک خراسانی سپہ سالار  بھی ان کے ساتھ ہو گیا تھا۔( تاریخ الطبری، ج۵، ص۱۹۴)

اربعینِ حسینیؑ   اور اسیرانِ کربلا ۔ امداد علی گھلو

لشکرِ یزید میں شیعیانِ کوفہ کی عدم موجودگی ۔ امداد علی گھلو

قاتلینِ امام حسینؑ شیعیانِ ابی سفیان ۔ امداد علی گھلو

کے ,میں ,سے ,ان ,کا ,عبداللہ ,شاہ غازی ,عباسی خلیفہ ,عبداللہ شاہ ,نفس زکیہ ,حضرت عبداللہ

مشخصات

تبلیغات

محل تبلیغات شما

آخرین ارسال ها

برترین جستجو ها

آخرین جستجو ها

دریچه سلامت شخصی